PAKISTAN ZINDABAD

Municipal Committee NAROWAL

 

 

 

Phone No. : 0542-412244 & 412231     Fax No. 0542-411844,  E-mail: narowalMC@gmail.com /  MCnarowal2005@yahoo.com

 
 
 
 


(فیض احمد فیض پارک نارووال ( تصاویر
ایڈمنسٹریٹر ٹی ایم اے نارووال شیخ فرید احمد صاھب نے فیض احمد فیض پارک پر خصوصی توجہ دیتے ہوئے
 پارک کو اپ گریڈ کردیا، جس سے پارک کی خوبصورتی میں مزید اضافہ ہوگیا، اس کے ساتھ ساتھ نارووال کے
 عوام کو تفریخ کے لئے ایک معیاری اور خوبصورت جگہ میسر آگئی ہے، ۔

مین گیٹ فیض احمد فیض پارک

افتتاحی کتبہ فیض پارک

ڈپٹی سیکرٹری پنجاب لوکل گورنمنٹ فیض احمد فیض پارک  کا معائنہ کرنے کےلئے تشریف لا رہے ہیں

فیض احمد فیض پارک میں پھولوں کی کیاریاں

ڈپٹی سیکرٹری پنجاب لوکل گورنمنٹ فیض احمد فیض پارک کا دورہ کرتے ہوئے

فیض احمد فیض پارک میں پھولوں کا دلکش نظارہ

فیض احمد فیض پارک میں پھولوں کا دلکش نظارہ

ڈپٹی سیکرٹری پنجاب لوکل گورنمنٹ فیض احمد فیض پارک کا دورہ کرتے ہوئے

ڈپٹی سیکرٹری پنجاب لوکل گورنمنٹ فیض احمد فیض پارک کا دورہ کرتے ہوئے

فیض احمد فیض پارک کا خوبصورت منظر

فیض احمد فیض پارک کا خوبصورت منظر

فیض احمد فیض پارک میں جھیل کا خوبصورت نظارہ

فوارہ دن کے وقت فوارہ  رات کے وقت
آبشار آبشار
مالی اپنی ڈیوٹی سرانجام دیتے ہوئے فیض احمد فیض پارک گراونڈ کا خوبصورت نظارہ

مالی اپنی ڈیوٹی سرانجام دیتے ہوئے

پارک کا خوبصورت منظر

پارک میں بچوں کے لئے لگائے گئے جھولے

پارک میں بچوں کے لئے لگائے گئےسلائیڈز

پارک میں کھجور کے پودے

ٹینک

سولر لائٹس  سولر لائٹس
جیم جیم
خواجہ وسیم بیڈ مینٹن ہال  مین گیٹ
پارک میں درخت خوبصورت نظارہ پیش کررہے ہیں پارک میں درخت خوبصورت نظارہ پیش کررہے ہیں
فیض احمد فیض پارک جھیل کا خوبصورت نظارہ فیض احمد فیض پارک جھیل کا خوبصورت نظارہ
فیض احمد فیض پارک میں مور ڈانس کرتے ہوئے فیض احمد فیض پارک میں مور ڈانس کرتے ہوئے
فیض احمد فیض پارک میں ہرن آرام  کرتے ہوئے پارک میں لائے گئے کوڑا دان

فیض احمد فیض پارک میں سولرلائٹس

فیض احمد فیض پارک کا خوبصورت منظر

  فیض پارک میں سکیورٹی گارڈ ڈیوٹی دیتے ہوئے  بیڈ منٹن ہال کا بیرونی منظر
 
Home | Contact Us | Feedback | Links
 
2007 MC Narowal, Pakistan. All rights reserved.